the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی،30جولائی (ایجنسی) ملک میں مئی کے مہینے میں ٹیلی فون صارفین کی تعداد 12.6 لاکھ گھٹ کر 105.80 کروڑ پر آ گئی ہے. ویڈیوکان کی طرف سے اپنے موبائل آپریشنل کو بند کرنے اور ریلائنس کمیونیکیشن کی طرف سے اپنے نیٹ ورک سے سی ڈی ایم اے گاہکوں کو ہٹانے سے فون صارفین کی تعداد کم ہوئی ہے.


Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">ہندوستانی ٹیلی کمیونیکیشن ریگولیٹری اتھارٹی (ٹرائی) نے بتایا کہ مئی میں فون صارفین کی تعداد گھٹ کر 105.80 کروڑ پر آ گئی، جو اپریل کے آخر تک 105.92 کروڑ تھی. جہاں لینڈ لائن کنکشن میں کمی جاری ہے، جبکہ مئی میں ملک میں موبائل صارفین کی تعداد 11 لاکھ گھٹ کر 103.31 کروڑ رہ گئی جو اپریل کے آخر تک 103.42 کروڑ تھی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.